Posted inTop News, پاکستان

ریاست کے خلاف پروپیگنڈا میں ملوث افراد کی شناخت کے لیے جوائنٹ ٹاسک فورس کا قیام

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ریاست پاکستان کے خلاف مذموم پروپیگنڈا میں ملوث افراد کی شناخت کے لیے جوائنٹ ٹاسک فورس کا قیام عمل میں آگیا۔ وزیراعظم کے احکامات کے تحت جوائنٹ ٹاسک فورس کا قیام عمل میں لایا گیا ہے۔ چیئرمین پی ٹی اے کی سربراہی میں دس رکنی جوائنٹ ٹاسک فورس بنا دی گئی […]

Gift this article