وزیراعلیٰ مریم نواز کی سکیورٹی سکواڈ گاڑی کی مبینہ ٹکر سے نوجوان جاں بحق وزیراعلیٰ مریم نواز کے پروٹوکول سکیورٹی سکواڈ کی گاڑی کی مبینہ ٹکر سے نوجوان جاں بحق ہوگیا،نوجوان کی لاش ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) نارووال کا کہنا ہے […]
