Posted inکھیل

بین الاقوامی میچ کیلنڈر کے حوالے سے کھلاڑیوں اور لیگوں کا فیفا پر ‘اختیارات کے غلط استعمال’ کا الزام

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق یورپی لیگیں اور پلیئرز فیفا پر الزام لگا رہے ہیں کہ وہ بین الاقوامی میچ کیلنڈر کے حوالے سے اپنی طاقت کا غلط استعمال کر رہا ہے۔ یورپی لیگیں، جو 39 لیگوں (جن میں پریمیر لیگ بھی شامل ہے) اور 33 ممالک کے 1,130 کلبوں کی نمائندگی […]

Gift this article