Posted inTop News, پاکستان

کراچی سے اسلام آباد جانے والے طیارے سے پرندہ ٹکرا گیا، پرواز منسوخ

کراچی سے اسلام آباد جانے والے طیارے سے پرندہ ٹکرا گیا، پرواز منسوخ اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی سے اسلام آباد جانے والی نجی ایئرلائن کی پرواز پی اے 208 سے پرندہ ٹکرا گیا جس کے بعد طیارے کو واپس پارکنگ میں لانے کے بعد مسافروں کو بحفاظت اتار کر پرواز منسوخ کردی گئی۔ رپورٹ […]

Gift this article