اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق یوئیفا نیشنز لیگ کے میچ میں پرتگال اور سکاٹ لیںڈ آمنے سامنے تھے جہاں سکاٹ لینڈ نے کھیل کے 7 ویں منٹ میں ہی میک ٹومینے کے ہیڈر کی مدد سے ابتدائی برتری حاصل کرلی اور پہلے ہاف میں پرتگال کے 16 شاٹس کا بھر پور دفاع […]
