ورلڈ بینک نے دو کنسلٹنسی کمپنیوں اور ایک شخص کو دھوکہ دہی پر مبنی عمل پر کام سے روک دیا اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ورلڈ بینک نے پاکستان میں قائم کنسلٹنسی کمپنیوں سلوشنز فار ڈیولپمنٹ سپورٹ (پرائیویٹ) لمیٹڈ اور کمیونٹی ریسیلینس انیشی ایٹو کے ساتھ ساتھ ایک پاکستانی شہری ملک ناصر حسین تنولی کو دھوکہ […]
