اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک ڈان نیوز کی خبر کے مطابق بلوچستان کے ضلع پشین میں محکمہ انسدادِ دہشت گردی نے انٹیلی جنس بنیاد پر ایک اہم کارروائی کرتے ہوئے مبینہ خودکش حملہ آور سمیت پانچ دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ محکمہ کے ترجمان کے مطابق یہ آپریشن پیر کے روز پرانے سرخاب مہاجر کیمپ […]
