ایران میں قتل 8 پاکستانی مزدوروں کی میتیں حکام کے حوالے کردی گئیں اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایران میں قتل کیے گئے 8 پاکستانی مزدوروں کی میتیں سرکاری حکام کے حوالے کردی گئیں۔ ذرائع کے مطابق پاک ایران سرحد کے راہداری گیٹ پر ایرانی بارڈر پر سیکیورٹی گارڈز نے میتیں حوالے کیں۔ اسسٹنٹ کمشنر تفتان […]
