چیمپئنز ون ڈے کپ: کیا فہیم اشرف قومی ٹیم میں واپسی کریں گے؟ اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کے آل راؤنڈر فہیم اشرف جو کہ جاری چیمپئنز ون ڈے کپ میں ڈولفنز کی نمائندگی کر رہے ہیں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے قومی ٹیم میں واپسی پر نظریں جما لی ہیں۔ جیو […]
