پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن کل چاند کی طرف روانہ ہوگا اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں۔ مشن چاند پر 3 مئی بروز جمعہ روانہ ہوگا۔ انسٹی ٹیوٹ آف اسپیس ٹیکنالوجی کے مطابق پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چین کے ہینان اسپیس لانچ سائٹ […]
