Posted inTop News

ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں کس تاریخ کو پاکستان کا مقابلہ بھارت سے ہوگا؟

ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں کس تاریخ کو پاکستان کا مقابلہ بھارت سے ہوگا؟ اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان 6 اکتوبر کو روایتی حریف بھارت سے مقابلہ کرے گا کیونکہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے آج آئندہ ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے نظرثانی شدہ شیڈول کی تصدیق کی ہے۔ […]

Gift this article