پی سی بی کی جانب سے ویمنز سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان، نداڈار، عالیہ ریاض سمیت 6 کرکٹرز باہر اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے اگلے بین الاقوامی سیزن کے لیے 16 خواتین کرکٹرز کو سینٹرل کنٹریکٹس دینے کا اعلان کردیا ہے، جس کا اطلاق یکم جولائی 2024 سے ہوگا۔ گزشتہ […]
