اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) عرب نیوز کی خبر کے مطابق پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل نے پاکستان کے مختلف میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں زیر تعلیم افغان طلبہ کو افغانستان واپس جانے کی ہدایت کردی ہے، جبکہ تعلیمی اداروں کو نئے افغان طلبہ کے داخلے سے بھی روک دیا گیا ہے۔ یکم ستمبر کو جاری […]
