اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی نے پاکستان فٹبال فیڈریشن کے معاملات پر بریفنگ طلب کرلی۔ قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ کا اجلاس 19 نومبر کو پاکستان اسپورٹس بورڈ کے ہال میں ہوگا جس میں پاکستان فٹبال فیڈریشن کے عہدیداران کو طلب کیا گیا ہے۔ قائمہ کمیٹی […]
