اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان سپورٹس بورڈ کے زیر اہتمام اسلام آباد میں پاکستان انٹر بورڈ سپورٹس گالہ منعقد ہوا‘جس میں پاکستان بھر سے18 بورڈز کی ٹیموں نے بیڈمنٹن مقابلوںمیں حصہ لیا۔ گوجرانوالہ بورڈ اور لاہور بورڈ کی گرلزبیڈمنٹن کی ٹیمیں فائنل میچ میں پہنچیں۔ فائنل میچ میں 9 راؤنڈ ہوئے […]
