Posted inکھیل

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: پاکستان کا نیدر لینڈز کیخلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے افتتاحی میچ میں پاکستان ٹیم نے نیدر لینڈز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ قومی ٹیم کی جانب سے اننگز کا آغاز صائم ایوب اور صاحبزادہ فرحان کریں گے۔ ایونٹ میں پاکستان اپنا اگلا میچ 10 فروری کو امریکا کے خلاف […]

Gift this article