Posted inکھیل

اے ایف سی انڈر-17 کوالیفائرز: لاؤس نے پاکستان کو پہلی شکست دیدی

اے ایف سی انڈر-17 کوالیفائنگ ایونٹ میں پاکستان کو لاؤس کے ہاتھوں 2-1 سے شکست کا سامنا کرنا پڑا، جس کے بعد قومی ٹیم کے لیے اگلے راؤنڈ میں رسائی مشکل ہو گئی ہے۔ کرغزستان کے شہر بشکک میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان کا واحد گول عبداللّٰہ نے اسکور کیا۔ پاکستان اب تک تین […]

Gift this article