نئی دہلی: بھارتی وزارتِ کھیل نے واضح کیا ہے کہ دوطرفہ اسپورٹس مقابلوں کے لیے بھارتی ٹیمیں پاکستان کا دورہ نہیں کریں گی، جبکہ پاکستانی ٹیموں کو بھی بھارت میں دوطرفہ سیریز کھیلنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ بھارتی وزارتِ کھیل کے مطابق پاکستان کے کھلاڑی اور ٹیمیں بھارت میں ہونے والے کثیرالملکی ایونٹس […]
