پاکستان میں 45 لاکھ نوجوان بے روزگار ہیں، اکنامک سروے اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان اکنامک سروے 2023-2024 کے مطابق پاکستان میں تقریباً 45 لاکھ افراد بے روزگار ہیں، جن میں 15 سے 24 سال کی عمر کے نوجوانوں میں بے روزگاری کی شرح سب سے زیادہ 11.1 فیصد ہے۔ رپورٹ کے مطابق منگل کو جاری […]
