Posted inکھیل

آسٹریلیا کے وزیراعظم کی طرف سے سڈنی میں پاکستانی ٹیم کے اعزاز میں استقبالیہ۔

سڈنی، یکم جنوری 2024: آسٹریلیا کے وزیر اعظم انتھونی البانی نے پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیموں اور ان کی متعلقہ انتظامیہ کے اعزاز میں پیر کو کری بلی ہاؤس، سڈنی میں ایک استقبالیہ کا اہتمام کیا۔ تقریب میں چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ذکاء اشرف نے بھی شرکت کی۔ آسٹریلیا میں پاکستان کے ہائی […]

Gift this article