Posted inTop News, بین الاقوامی, پاکستان

کرغزستان:مقامی اور غیرملکی طلبہ میں ہنگامہ آرائی، پاکستانی طلبہ پر بھی شدید تشدد

کرغزستان:مقامی اور غیرملکی طلبہ میں ہنگامہ آرائی، پاکستانی طلبہ پر بھی شدید تشدد اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) کرغزستان کے دارالحکومت بشکیک کے مقامی اورغیرملکی طلبہ میں ہنگامہ آرائی ہوگئی ہے، پاکستانی طلبہ بھی زد میں آگئے مشتعل کرغز طلبہ نے پاکستانی طلبہ کے ہاسٹلز پر حملے کردیے، متعدد طلبہ کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ […]

Gift this article