Posted inکھیل

پاکستانی شوٹر محسن نواز نے امپیریل چیمپئن شپ میں چاندی کا تمغہ جیت لیا

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق پاکستان کے لانگ رینج شوٹر محسن نواز نے 155 ویں امپیریل چیمپئن شپ کے ڈونیگال میچ میں چاندی کا تمغہ جیت لیا ہے۔ یہ ایونٹ دنیا بھر کے ٹاپ نشانہ بازوں کی توجہ کا مرکز ہے . امپیریل چیمپیئن شپ کی تیاری کے لیے، نواز نے 2023 […]

Gift this article