Posted inپاکستان

وزیراعظم کا کرغیزستان میں پاکستانی سفیر سے ٹیلی فونک رابطہ، پاکستانی طلباء کو ہر قسم کی مدد و معاونت فراہم کرنے کی ہدایت

وزیراعظم کا کرغیزستان میں پاکستانی سفیر سے ٹیلی فونک رابطہ، پاکستانی طلباء کو ہر قسم کی مدد و معاونت فراہم کرنے کی ہدایت اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف کا کرغیزستان میں پاکستانی سفیر حسن علی ضیغم سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے جس میں وزیرِ اعظم نے کرغیزستان میں حالیہ صورتحال […]

Gift this article