Posted inپاکستان

وزیرِ اعظم شہباز شریف کا شام سے پاکستانیوں کی واپسی کیلئے لبنانی وزیرِ اعظم سے رابطہ

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ شام سے پاکستانیوں کی واپسی کے لیے کل شام کو لبنان کے وزیرِ اعظم سے بات کی۔ اسلام آباد میں ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ شام سے پاکستانیوں کے انخلا کے لیے وزارتِ […]

Gift this article