خاتون کو ہراساں کرنے پر 5 سال قید اور 150,000 ریال جرمانہ اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب کی ایک عدالت نے خاتون کو ہراساں کرنے کے الزام میں ایک تارک وطن کو پانچ سال قید اور 150,000 ریال جرمانے کی سزا سنائی ہے۔ پبلک پراسیکیوشن نے اس کیس کو عدالت میں بھیج دیا جب […]
