Posted inبین الاقوامی

برطانیہ کو رواں سیزن کے پانچویں طوفان "ایووین” کا سامنا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ کو رواں سیزن کے پانچویں طوفان کا سامنا ہے۔ لندن سے میڈیا رپورٹ کے مطابق برطانوی محمکہ موسمیات نے طوفان کو ’’ایووین‘‘ کا نام دے دیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق طوفان ایووین جمعہ کو برطانیہ سے ٹکرائے گا۔ برطانوی محمکہ موسمیات کے مطابق برطانیہ کے بیشتر حصوں میں 80 میل […]

Gift this article