Posted inTop News, بین الاقوامی, پاکستان

یورپی یونین کی جی ایس پی پلس رپورٹ: پاکستان 7.1 ارب یورو برآمدات کے ساتھ سب سے بڑا مستفید ملک

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون کی رپورٹ کے مطابق یورپی یونین نے جنرلائزڈ اسکیم آف پریفرنسز پلس سے متعلق اپنی پانچویں جائزہ رپورٹ جاری کر دی ہے، جس میں پاکستان کو 2024 کے دوران 7.1 ارب یورو کی برآمدات کے ساتھ اس اسکیم سے سب سے زیادہ فائدہ اٹھانے والا ملک قرار دیا گیا […]

Gift this article