اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون کی خبر کے مطابق ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر اور امریکا کے ساتھ مذاکرات میں اہم کردار ادا کرنے والے محمد باقر قالیباف نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسی کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اسے ’تھیٹر ڈپلومیسی قرار دیا ہے۔ قالیباف نے امریکی سوشل میڈیا پلیٹ […]
