اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) جرمنی کے صدر فرینک والٹر اسٹائن مائر نے 23 فروری کو قبل از وقت انتخابات کروانے کے لیے پارلیمان کے ایوان زیریں کو تحلیل کر دیا ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق برلن میں صدر فرینک والٹر اسٹائن مائر نے کہا کہ ’اس مشکل وقت میں استحکام کے لیے […]
