اپنے پہلے دور میں بطور صدر پارلیمنٹ کو اپنے اختیارات دینے کا انتخاب کیا،صدر مملکت کا پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سےپہلا خطاب اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی زیر صدارت پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس ہواجس سے صدر مملکت آصف علی زرداری نے ایوان سے اپنا پہلا خطاب کرتے ہوئے کہا […]
