Posted inبین الاقوامی

یہ شریعت نہیں، ذاتی پسند نا پسند ہے: طالبان رہنما کا قیادت سے لڑکیوں کی تعلیم پر پابندی ہٹانے کا مطالبہ

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) افغانستان کی عبوری حکومت کے نائب وزیر خارجہ شیر محمد عباس ستانکزئی نے افغان طالبان کی قیادت سے لڑکیوں اور خواتین کی تعلیم پر عائد پابندی ختم کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم 4 کروڑ میں سے 2 کروڑ آبادی کو ان کے حقوق سے محروم کرکے ناانصافی […]

Gift this article