Posted inچین

تجارتی اور سائنس و ٹیکنالوجی کی جنگوں کا کوئی فاتح نہیں ہوتا، چینی صدر

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) چینی صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ چین کو امید ہے کہ امریکا دوطرفہ تعلقات کو مستحکم، صحت مند اور پائیدار سمت کی طرف بڑھانے کے لیے چین کے ساتھ مل کر کام کرے گا۔ خبر رساں ادارے شنہوا کے مطابق انہوں نے بیجنگ میں بڑی بین الاقوامی اقتصادی […]

Gift this article