Posted inکھیل

سری لنکا کا ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کیلئے ابتدائی اسکواڈ کا اعلان،شناکا نئے کپتان مقرر

کولمبو: سری لنکا کرکٹ بورڈ نے آئندہ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے لیے 25 رکنی ابتدائی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے، چارتھ اسالنکا کی جگہ داسن شناکا کو کپتان مقرر کیا گیا ہے۔ یہ فیصلہ سری لنکا کے حالیہ دورہ پاکستان کے بعد لیا گیا، جہاں اسالنکا نے بیماری کی […]

Gift this article