محمد شامی کا انضمام کے ریورس سوئنگ ریمارکس پر ردعمل اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک )تفصیلات کے مطابق دائیں ہاتھ کے ہندوستانی تیز گیند باز محمد شامی نے ریورس سوئنگ کی بحث کو دوبارہ شروع کیا، جس کا آغاز اس وقت ہوا جب انضمام الحق نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے دوران ہندوستانی تیز گیند […]
