Posted inکھیل

انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے افتتاحی ٹیپ بال کرکٹ مقابلے کا آغازکر دیا

اردو انٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے جمعرات کو ملک بھر میں افتتاحی نیشنل کور سٹیز ٹیپ بال مقابلے شروع کرنے کا اعلان کیا۔ انگلینڈ کرکٹ بورڈ کی پریس ریلیز میں کہا گیا کہ یہ جذبوں اور ڈراموں کا کھیل ہے اب ایک بالکل نیا قومی مقابلہ شروع کیا جا رہا ہے […]

Gift this article