آسٹریلین اوپن کے سیمی فائنل میں بیلاروس کی عالمی نمبر ایک کھلاڑی آرینا سبالینکا نے یوکرین کی ایلینا سویتلینا کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنالی، تاہم میچ کے بعد دونوں کھلاڑیوں کے درمیان مصافحہ نہ ہونا توجہ کا مرکز رہا۔ یوکرین جنگ کے تناظر میں سویتلینا روس اور اس کے اتحادی ممالک کے […]
