اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق دفاعی چیمپئن نوواک جوکووچ "مسلسل انجری” کی وجہ سے اے ٹی پی فائنلز سے دستبردار ہوگئے ہیں۔ 37 سالہ کھلاڑی نے اس سیزن میں اے ٹی پی ٹور میں چھٹے نمبر پر ہونے کے باوجود فائنلز کے لیے کوالیفائی کر لیا تھا اور انہوں نے سات بار […]
