اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق جنوبی افریقہ کے کپتان ٹیمبا باوما دو ٹیسٹ میچوں کی اہم سیریز سے قبل اپنے کام کے بوجھ کو سنبھالنے کے ایک اسٹریٹجک اقدام کے طور پر منگل کو پارل میں پاکستان کے خلاف پہلا ون ڈے نہیں کھیل سکیں گے۔ ایڈن مارکرم کو پہلے میچ کے لیے اسٹینڈ […]
