جہیز میں ٹویوٹا فارچیونر گاڑی نہ لانے پر سسرالیوں نے بہو کو قتل کردیا اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی شہر گریٹر نوائیڈا میں جہیز میں ٹویوٹا فارچیونر نہ ملنے پر سسرالیوں نے بہو کو قتل کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سسرالیوں کے ہاتھوں قتل کی جانے والی خاتون کرشمہ کے بھائی دیپک نے پولیس کو […]
