چیف کیوریٹر ٹونی ہیمنگ کا نیشنل بینک اسٹیڈیم کا دورہ اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک )تفصیلات کے مطابق پاکستان کے چیف کیوریٹر ٹونی ہیمنگ نے بدھ کو نیشنل بینک ا سٹیڈیم کراچی کا دورہ کیا۔ ہیمنگ نے نیشنل بینک اسٹیڈیم میں گراؤنڈ اسٹاف سے ملاقات کی اور گراؤنڈ اسٹاف کے ساتھ پچز اور آؤٹ فیلڈ کے […]
