اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی مندی کا رجحان ہے، جس کے سبب انڈیکس ایک لاکھ 13 ہزار پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کررہا ہے۔ جمعرات کے روز بازارِ حصص کا 100 انڈیکس 393 پوائنٹس کی کمی سے 1 لاکھ 13 ہزار 754 پر آ گیا ہے۔ آج اب تک کے […]
