اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ٹوٹنہم ہاٹسپرز نے چیک ریپبلک کے 21 سالہ گول کیپر انتونین کنسکی کو سلویا پراگ سے تقریباً 12.5 ملین پاؤنڈ کے معاہدے پر اپنی ٹیم میں شامل کیا ہے۔ کنسکی نے 2031 تک کا معاہدہ کیا ہے، لیکن یہ معاہدہ بین الاقوامی کلیئرنس اور ورک پرمٹ کے […]
