اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) اسپین میں سیلاب اور بارشوں کے نتیجے میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 158 تک پہنچ گئی ہے جبکہ لاپتہ ہونے والے افراد کی تلاش کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ اطلاعات کے مطابق تقریباً تمام اموات اسپین میں سیلاب سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والے علاقے ویلنسیا میں […]
