متحدہ عرب امارات میں سیاستدانوں، اداروں کے خلاف پروپیگنڈہ کرنے والے پاکستانیوں کے خلاف کارروائی اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ عرب امارات نے خلیج میں مقیم پاکستانیوں کو خبردار کیا ہے کہ اگر وہ اپنے ملک، اداروں یا سیاست دانوں کے خلاف پروپیگنڈہ پھیلانے میں ملوث پائے گئے تو وہ آئندہ ویزے حاصل نہیں کر […]
