اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے قومی سلامتی اور مصنوعی ذہانت کے شعبے کے تحفظ کے لیے چین سے درآمد ہونے والے نئے ہیومنائیڈ اور چار ٹانگوں والے روبوٹس سمیت کنیکٹڈ پاور اِنورٹرز پر پابندی عائد کر دی ہے۔ امریکی فیڈرل کمیونیکیشنز کمیشن کے […]
