اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق ومبلڈن کے سینٹر کورٹ میں باربورا کریاکووا نے جیسمین پاولینی کے خلاف سنسنی خیز مقابلے میں کامیابی حاصل کی۔ جمہوریہ چیک سے تعلق رکھنے والی اور 10ویں سیڈ والی کریاکووا نے اٹلی کی پاولینی کو دو گھنٹے 15 منٹ تک جاری رہنے والے سخت مقابلے کے بعد […]
