پوتن، مودی کی دہلی میں ملاقات،امریکا کے بڑھتے دباؤ کے درمیان تجارت بڑھانے پر اتفاق پوتن کا سوال: امریکا خود روسی ایندھن خریدتا ہے تو بھارت پر پابندی کیوں؟ اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) روسی صدر ولادی میر پوتن جمعرات کو نئی دہلی دو روزہ سرکاری دورے پر پہنچے، جہاں وہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی […]
