Posted inپاکستان

پی آئی اے کی بولی براہ راست نشر ہوگی، وزیر نجکاری کی یقین دہانی

پی آئی اے کی بولی براہ راست نشر ہوگی، وزیر نجکاری کی یقین دہانی اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر نجکاری عبدالعلیم خان نے کہا ہےکہ یقین دلاتا ہوں پی آئی اے کی بولی براہ راست نشر ہوگی۔ سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیر نجکاری علیم خان نے کہا کہ پی آئی اے […]

Gift this article