اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون کی رپورٹ کے مطابق پاکستان اور ایران نے دہشت گردی، سرحدی سلامتی، منشیات کی اسمگلنگ کی روک تھام اور علاقائی استحکام کے لیے دوطرفہ تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا ہے۔ یہ اتفاق رائے ایرانی وزیر داخلہ اسکندر مومنی کے تین روزہ سرکاری دورۂ پاکستان کے دوران وفاقی […]
