اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) دی نیوزکی خبر کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے پاکستان کے موجودہ انتظامی اور سیاسی نظام کو ملک کے دیرینہ مسائل کی بنیادی وجہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ بہتر طرزِ حکمرانی، تیز رفتار فیصلوں اور پائیدار معاشی ترقی کے لیے نئے انتظامی یونٹس یا صوبوں کے قیام […]
